انا للہ وانا الہ رجیونّ!پاکستان کے معروف ادکار انتقال کر گے

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف لیجنڈری اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا انتقال پھیھپڑوں کے کینسر کے باعث ہوا۔ 5 ماہ قبل ان کا بیٹا بھی اسی مرض میں انتقال کر گیا تھا۔ نجی ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ مسعود کی طبیعت شدید خراب ہونے پر ان کو جمعے کے روز گنگا رام ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا یہ کئی دنوں سے کھانا پینا چھوڑ چکے تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر لاہور کے گلشنِ راوی میں ادا کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.