لاہور میں خواجہ سرا کا طالبعلم پر تشدد برہنہ کر کے ویڈیو بنا لی

لاہور میں خواجہ سرا کا طالبعلم پر تشدد برہنہ کر کے ویڈیو بنا لی

تفصیلات کے مطابق لاہور  کے ایک طالب علم نے تھانہ جوہر ٹاؤن میں خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس میں اس نے الزام لگایا کہ خواجہ سرا نے دوست بنا کر پیسے، موبائل اورموٹرسائیکل چھین لی۔

طالب علم کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں  کہا گیا ہے کہ میری خواجہ سرا سے سوشل میڈیا پردوستی ہوئی تھی، اس نے ملاقات کےلیے بلایا اورگن پوائنٹ پر برہنہ کر کے ویڈیو  بنائی۔

درخواست دیتے ہوئے طالب علم نے یہ بھی کہا کہ اسلحہ کے زور پر اس سے فون اور موٹر سائیکل چھین لی گئی دوسری طرف دوسری جانب  بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک لڑکی اپنی بارات سے پہلے گاؤں کی سڑک کی مرمت کرانے کیلئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ڈی ایم) کے دفتر پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ نامی لڑکی کی بارات 27 فروری کو آنی ہے، وہ اس سلسلے میں خود ہی ڈی ایم کے دفتر پہنچی اور شکایت کی کہ اس کے گاؤں کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، جس کی وجہ سے بارات کو آنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، اس لیے جلد از جلد سڑک کی مرمت کا کام کروایا جائے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.