
انتہائی افسوسناک خبر، دنیا کا بڑا کرکٹر انتقال کر گیا، کرکٹ فین صدمے میں
انتہائی افسوسناک خبر، دنیا کا بڑا کرکٹر انتقال کر گیا ، کرکٹ فین صدمے میں
ایک افسوسناک خبر ، آسٹریلیائی لیجنڈ
شین وارن چل بسے ۔ وہ 52 سال کے تھے ۔ وارن کو عظیم ترین باؤلرز میں شمار کیا جاتا ہے ، وہ ٹیسٹ کرکٹ کے دوسرے سب سے زیادہ وکٹ
لینے والے باؤلر کے طور پر ریٹائر ہوئے ۔ وارن نے 194 ون ڈے میچوں میں 293 وکٹیں
حاصل کی تھی۔ اور انہوں نے 145 ٹیسٹ میچوں میں 708 وکٹیں حاصل
کیں۔ ان کی موت تھائی لینڈ میں ہوئی ، شین وارن کی مینجر نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے ۔