پشاور میں عین جمعہ کے وقت مسجد میں دھماکہ ، کتنی شہادتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

پشاور میں عین جمعہ کے وقت مسجد میں دھماکہ ، کتنی شہادتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

پشاور میں عین جمعہ کے وقت مسجد میں دھماکہ ، کتنی شہادتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

ریسکیو ذرائع دھماکے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس دھماکے میں تقریبا پچاس افراد شہید ہوئے ہیں

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے میں شہید 5 شہداء کی لاشیں لیڈی ریڈنگ اسپتال لائی گئی ہیں جبکہ زخمیوں کوبھی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق، دھماکے میں زخمی 10 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکا جمعے کی نماز کے دوران پیش آیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.