سعودی عرب میں مزید 2 پاکستانی گرفتار، سر قلم ہونے کا خدشہ

سعودی عرب میں مزید 2 پاکستانی گرفتار، سر قلم ہونے کا خدشہ

خبررساں ایجنسی نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ الخوبر پولیس نے دو رہائشیوں کو گرفتار کیا جنہوں نے منشیات نوشی کو فروغ دینے کی کوشش کی جس کے لیے وہ 822 گرام منشیات فروخت کررہے تھے ۔

اس حوالے سے ایسٹرن ریجن پولیس کے میڈیا ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ہونیوالوں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی اور انہیں مجاز اتھارٹی کے حوالے کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ ریاست میں منشیات کے مقدمہ کی سزا موت ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.