موت کا ایک دن مقرر ہے، پاکستان کے معروف اداکار کے حوالے سے افسوسناک خبر

موت کا ایک دن مقرر ہے، پاکستان کے معروف اداکار کے حوالے سے افسوسناک خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار فرقان قریشی کی والدہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکار فرقان قریشی نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دی

اپنی پوسٹ میں فرقان قریشی نے لکھا کہ رضائے الہٰی سے آج صبح فجر میں میری والدہ دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔

اداکارہ نے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی والدہ کے لیے سورۃ فاتحہ پڑھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.