تحریک انصاف بڑا دھچکا لگتےہی لڑکھڑا گئی ایک ساتھ کتنی شخصیات ساتھ چھوڑ گئیں،بڑی خبر

پی ٹی آئی کے ایم پی اے کو بڑا دھچکا، سینکڑوں لوگوں کی دیشانی اور ملکال گروپ میں شمولیت ۔تفصیلات کے مطابق ترند گروپ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پہ جارحانہ اننگز جاری، گل سید ماما اپنے خاندان سمیت دیشانی اور ملکال گروپ میں شامل ہوگئے ۔ شمولیتی تقریب سے علامہ عطاء محمددیشانی، سعید احمد ملکال، شعیب جلات خان، گل سید

ماما اورمحمد عالم صاحب کی دھواں دھار تقریریں کی اور پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے تاج محمد خان ترند پر کڑی تنقیدکی ۔ اس موقع پر علامہ عطا محمد دیشانی نے کہا کہ دوسروں کو ڈلہ جنبہ کا درس دینے والے ہر پانچ سال بعد پارٹی تبدیل کرتے ہیں، ترند خان نے امیر مقام اور حیدر خان ہوتی کو دھوکہ دیا۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ منتخب ممبران نواز خان اور تاج محمد خان ترند نے سینٹ میں ووٹ بیچ کر بٹگرام کا نام بدنام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترند خوانین نے بے نامی کنسٹریکشن کمپنیاں بنا کااربوں کا کرپشن کیا ہے۔ انہوں نے اس عہد کا اظہار کیا کہ بٹگرام کے پسماندگی کے ذمہ داروں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ علامہ دیشانی بولے کہ اپنے لوگوں کو دوبارہ شامل کرنے کا ڈرامہ زیادہ دیر نہیں چلے گا۔ فیک شمولیتی تقریبات سے ثابت ہوگیا کہ کرپٹ مافیا کا مستقبل تاریک ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.