دھڑا دھڑ بارشیں۔۔ کراچی والے بھی نہیں بچیں گے ۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کریا۔۔ اگلے تین دن کیا ہونےوالے ہے ؟ سب جان لیں

دھڑا دھڑ بارشیں۔۔

کراچی والے بھی نہیں بچیں گے ۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کریا۔۔ اگلے تین دن کیا ہونےوالے ہے ؟ سب جان لیں کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں اگلے تین روز

کے دوران مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز ہوا، بونداباندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر

میں جنوب مغربی سمندری ہوا بحال رہنے کا امکان ہے، کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔دھڑا دھڑ بارشیں۔۔ کراچی والے بھی نہیں بچیں گے ۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کریا۔۔ اگلے تین دن کیا ہونےوالے ہے ؟ سب جان لیں کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں اگلے تین روز کے

دوران مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز ہوا، بونداباندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغربی سمندری ہوا بحال رہنے کا امکان ہے، کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.