رشتہ کے تنازعہ پر بیٹی نے فائرنگ کر کے باپ کو ق ت ل کر دیا

سرگودھا(این این آئی)

رشتہ کے تنازعہ میں توں تکرار پر جھگڑا میں بیٹی نے ف ائرن گ کر کے باپ کو ق ت ل کر دیا۔پولیس نے مقتول کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹ م کے لئے

ہسپتال من تقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی جبکہ ملزمہ کی گرف تاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔زرائع

کے مطابق سرگودھا گجرات روڈ کے علاقہ منڈی بہاؤالدین کے گاوں جاگو کلاں میں مبینہ طور پر رشتے کے تنازعہ پر توں تکرار پر اچانک جھگڑا میں بیٹی نے فائرن گ کر کے

اپنے باپ کو شدید زخم ی کر دیا اور فرار ہو گئی۔اس واردات میں شدید زخ می کے دم توڑ جانے پر پولیس نے مقتول کی ن ع ش تحویل میں لیکر پوسٹ مار ٹ م کے لئے ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی اور ملزمہ کی گرفتاری کے لئے انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.