ماڈل نایاب علی کیساتھ اس رات کیا ہوا؟ ہوشربا انکشافات

ماڈل نایاب علی کیساتھ اس رات کیا ہوا؟ ہوشربا انکشافات. صوبائی دارالحکومت کے علاقے ڈیفنس بی فیز 5میں ق، ت، ل ہونے والی ماڈل نایاب علی کے ق، ت، ل کی تفتیش میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ماڈل واقعے کی رات اپنے دوستوں کے ساتھ دعوت پر گئی اور پارٹی میں ماڈل کا کچھ

دوستوں سے جھگڑا ہو گیا تھا۔لاہور میں گھر کے اندر ق، ت، ل ہونے والی ماڈل نایاب کے ق، ت، ل کی تفتیش کا سلسلہ ابھی جار ی ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ق، ت، ل. کی رات ماڈل نایاب جھگڑے کے بعد فارم ہاوس سے واپس گھر آئی اور بھائی کو فون کیا جبکہ اسی رات اس کا سوتیلا بھائی اس سے ملنے بھی آیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نایاب سے جن دوستوں کا جھگڑا ہواانہیں شامل تفتیش کر لیا گیا ہے ۔گزشتہ روز آنے والی پوسٹ م، ارٹ، م رپورٹ کے مطابق نایاب کو گ، لا دب، ا کر ق، ت، ل کیا گیا اور اس کی گردن پر زخم کے نشان بھی پائے گئے تھے۔واضح رہے کہ لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں گھر سے ماڈل کی ب، ر ہ ن ہ حالت میں ل، ا، ش برآمد ہوئی تھی اور پولیس کے مطابق فیز فائیو میں 29 سالہ ماڈل خاتون کے گ، لا دب، ا کر ق، ت، ل کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.