بالوں کو کولڈ ڈرنک سے دھوئیں اور خراب بالوں کو بنائیں سیدھا، لمبا، چمکدار اور گھنا جس کے بعد آپ بھی مہنگے کنڈیشنر بھول جائیں گے

خواتین اپنے بالوں کو لے کر بہت فکر مند رہتی ہیں اور کوئی نہ کوئی ٹپ آزماتی رہتی ہیں آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک ایسی ٹپ جس کو آزما کر آپ اس کئ نتائج دیکھ کر خود بھی حیران رہ جائیں گی۔

ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ سافٹ ڈرنک سے بال دھونے سے آپ کو کیا فوائد حاصل ہوں گے، بس آپ کو اس ٹپ کو فالو کرنا ہے اور پھر ہمارے فیس بک پیج پر ہمیں ضرور آگاہ کرئیے گا کہ آپ کو اس کے نتائج کیسے لگے۔

• اگر آپ کے بال مُرجھائے ہوئے ہیں، بے جان ہیں اور ان میں بلکل بھی چمک باقی نہیں رہی تو آپ کالی سافٹ ڈرنک سے اپنے بال دھوئیں۔

• آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک بڑے باؤل میں سر جھکا کر بال اس میں رکھیں اور اوپر سے کولڈ ڈرنک ڈال کر بالوں کو کچھ دیر کے لئے اس میں بھگو کر رکھیں۔

• اس کے بعد صاف ہانی سے بال دھو لیں۔

• آپ اس کے نتائج دیکھ کر حیران ہی رہ جائیں گی، یہ آپ کے بالوں کو سِلکی، چمکدار، لچکدار، گھنا اور سیدھا کر دے گی۔

• تو بس پھر آج ہی یہ ٹپ آزمائیں اور اپنے بالوں کو چمکدار بنائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.