پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے اہم بولر انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سریز سے باہر ہو گئے

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے اہم بولر انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سریز سے باہر ہو گئے

پاکستان کرکٹ کی ٹیم پرفارمنس پر ویسے تو سوال تو اٹھ رہے ہیں. سوال اٹھنے بھی چاہیں کیونکہ ٹیم نے انگلینڈ کی بی ٹیم کے خلاف جیسا پرفارم کیا وہ نظر انداز کرنے کے قابل نہیں ہے. کچھ اکا دکا کھلاڑی ہیں جن سے تھوڑی سی ٹی ٹونٹی سریز میں امید کی جارہی تھی مگر ان سے بھی ایک اہم بولر حسن علی اب انجری کا شکار ہو چکے ہیں ۔ حسن علی بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کر رہے ہیں

حسن علی بائیں ٹانگ میں کھیچاؤ محسوس کرنے کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں شرکت نہیں کریں گے،میڈیکل پینل دوسرے میچ سے قبل ان کی فٹنس کا دوبارہ جائزہ لے گا

ذرائع کے مطابق پاکستان قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ٹرینگ کے دوران انجری کا شکار ہو چکے ہیں ۔ وہ بائیں ٹانگ میں کھچاؤ کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں میں شرکت نہیں کریں گے۔ جب کہ دوسرے میچ سے پہلا ان کی انجری کا جائزہ لیا جائے گا۔ اگر بہتری نہ آئی تو پوری سریز نہیں کھیلیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.