ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے ایک کھلاڑی نے کل خود غرضانہ اننگز کھیلی ، اور میچ برباد کر دیا۔۔

ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے ایک کھلاڑی نے کل خود غرضانہ اننگز کھیلی ، اور میچ برباد کر دیا۔۔

جب سلیکشن کمیٹی کے ممبران ڈومیسٹک کی بجائے لیگوں سے کھلاڑی سلیکٹ کر کے کھلائیں گے ، تو یہی کچھ ہو گا جو ابھی انگلینڈ میں ٹیم کے ساتھ ہوا ہے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں جو کھلاڑی مسلسل پرفارم کر رہا ہوتا ہے ، اسے ٹیم میں مشکل سے جگہ ملتی کے ، جو کھلاڑی کسی بھی لیگ میں تھوڑا سا اچھا پرفارم کر دے اسے فوراً ٹیم میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو یہ معیار بدلنا ہو گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم میں کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو جو صرف اپنے لئے اننگز کھیلتے ہیں ، جنہیں ٹیم کی بالکل پروہ نہیں ہوتی، ایسی اننگز امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کھیلی ہے، بیٹنگ وکٹ کے اوپر امام الحق نے بہت ہی سست اننگز کھیلی ہے۔‏ٹیم میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے امام الحق نے بہت خودغرضانہ اننگز کھیلی،ان کی ففٹی تو بن گئی مگر ٹیم نے 26اوورز میں محض113رنز بنائے ، اگر وکٹیں ہاتھ میں تھیں تو جارحانہ اننگز کھیلنی چاہیے تھی۔ مگر ہمارے کھلاڑی ملک کیلئے کم اور اپنے لئے زیادہ کھیلتے ہیں۔۔

ٹیم میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے امام الحق نے بہت خودغرضانہ اننگز کھیلی،ان کی ففٹی تو بن گئی مگر ٹیم نے 26اوورز میں محض113رنز بنائے pic.

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.