پاکستان قومی ٹیم نے ٹی ٹونٹی کا بڑا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان قومی ٹیم نے ٹی ٹونٹی کا بڑا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم آخرکار انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی میں وائٹ واش ہونے سے بچ ہی گئی. جوکہ کم ازکم انتہائی برے طریقے سے ہاری گئی ون ڈے سریز کو بھلانے کے لیے کارآمد ثابت ہوگا. تمام کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا . یہاں تک کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل پاکستان نے اس میچ میں انگلینڈ کو دیا. جوکہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹونٹی میچ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ تاریخ کا سب سے بڑا ٹارگٹ انگلینڈ کو جیت کے لیا دیا تھا. پاکستان نے انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 20 اووز میں 232 رنز کا ٹارگٹ دیا جوکہ اب تک کی ٹی ٹونٹی تاریخ کا سب سے بڑا ٹارگٹ ہے. جس کی سب سے بڑی وجہ بہترین اوپنگ پارٹنر شپ ہے پاکستان کی طرف سے بابراعظم اور محمد رضوان نے ورلڈ تاریخ کی بہترین 150 رنز کی پارٹنرشپ کھیلی. جس نے انگلش بولرز کو بے بس کرکے رکھ دیا.

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.