
پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ! علی محمد خان نے تصدیق کر دی
پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ! علی محمد خان نے تصدیق کر دی
راولپنڈی ( آن لائن ) معافی کی پٹیشن پر دستخط، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی ! علی محمد خان نے تصدیق کر دی ۔۔۔۔ کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان واپس آرہی ہیں ؟ وزیر
مملکت کا ایسا انکشاف کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔راولپنڈی ( آن لائن ) تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت علی محمد خان نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی
سے معافی کی پٹیشن پر دستخط کروا لیے گئے ہیں ،راولپنڈی ( آن لائن ) انہیں اب اپنے گھر والوں سے ملنے کی اجازت ہے کہ اور حکومت پاکستان کی پوری کوشش ہے کہ وہ جلد از
جلد پاکستان واپس آجائیں ۔راولپنڈی ( آن لائن ) علی محمد خان نے اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں ہمارا سفارتخانہ عافیہ صدیقی سے رابطے میں ہے اور ہم انہیں بھولے نہیں ہیں ، انشا اللہ وہ جلد پاکستان میں ہونگی ۔