میری 6 بیٹیاں ہیں اور میں نے انھیں کیسے ۔۔ 6 بہنوں نے کیسے باپ کو بیٹا بن کر دکھایا؟ جانیں بیٹیوں کی دلچسپ کہانی

میری 6 بیٹیاں ہیں اور میں نے انھیں کیسے ۔۔ 6 بہنوں نے کیسے باپ کو بیٹا بن کر دکھایا؟ جانیں بیٹیوں کی دلچسپ کہانی

والدین اپنے بچوں کا صحیح آئنہ ہوتے ہیں اور ہمیشہ ہی بچوں کے لئے سیدھی راہیں ہموار کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ان کے حال اور مستقبل کو سنوارنا والدین کا ہی کام ہوتا ہے۔ کچھ بچے اپنے والدین کو اپنا مینٹر یا رہنما بنا لیتے ہیں اور پھر اسی راہ کو چنتے ہیں ۔

جو ان کے والیدن نے اپنائی ہو، ایسی ہی ایک کہانی آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں، پاکستان کے شہر بھاولپور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جاوید اقبال خود ایک کامیاب سرجن ہیں اور انہوں نے اپنی 6 بیٹیوں کو بھی سرجن بنایا اور ان کی بہو بھی سرجن ہیں جس پر یہ فخر سے کہتے ہیں کہ یہ میری اولاد ہیں۔کچھ روز قبل انہوں نےا پنے فیس بک پیج پر اپنی چھ بیٹیوں اور ایک بہو کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی اور ساتھ میں کیپشن لکھا کہ:” میں بھی سرجن ہوں، میری چھ بیٹیاں اور بہو بھی سرجن ہے اور میں ان کا قابلِ فخر باپ ہوں۔” ان کی بیٹیوں کے نام سدرہ، ماہم، رمشہ، عامرہ اور

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.