دو جگہ اپنی بیوی کو اکیلا چھوڑنا انتھائی خطرناک ثابت ھو سکتا ہے

دو جگہ اپنی بیوی کو اکیلا چھوڑنا انتھائی خطرناک ثابت ھو سکتا ہے

دو جگہ ایسی ہیں جہاں تمہاری بیوی کو سن سے زیادہ تمہاری ضرورت ہے، ان موقعوں پر

اسے کبھی اکیلامت چھوڑنا،1۔ایک بیماری کی حالت میں بیوی کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا، کیونکہ وہاں اسے سب سےز یادہ تمہاری ضرورت ہوتی ہے،2۔گھر والوں

کے سامنے اس کی عزت بنانے میں کبھی پیچھے مت ہٹنا،کیونکہ جب ساتھ دینے والا ساتھی ہو تو عورت خود کو دنیا کی سب سے طاقتور عورت محسوس کرتی ہے۔شوہر کا بیوی سے جھگڑا ہو گیا تو بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی اور بولی

اب کبھی واپس نہیں آؤں گی۔کچھ دن بعد شوہر نے فون کر کے کہا مجھ سے غلطی ہو گئی مجھے معاف کر دو اور گھر واپس لوٹ آؤ، بیوی بولی تم نے میرا دل توڑدیا میں واپس نہیں آؤں گی۔ شوہر بولا واپس آجاؤ اب کبھی نہیں لڑوں گا، بیوی بولی : تمہارے پاس گلاس ہے ؟ شوہر بولا ہاں ہے ، بیوی نے کہا اسے زور سے

زمین پر مارو شوہر نے ویسا ہی کیا۔ گلاس نیچے زمین پر لگتے ہی ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا بیوی بولی اب اس ٹوٹے ہوئے گلاس کو دوبارہ جوڑ سکتے ہو؟ شوہر خاموش تھا کیونکہ اس کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ جو رشتے ہماری طاقت ہوتے ہیں ، اکثر وہی ہماری کمزوری بھی ہوتے ہیں ، رشتہ خ و ن کا ہو یا احساس کا اس میں ضد نہیں آنی چاہئے ، ورنہ ضد جیت جاتی ہے اور رشتہ ہار جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.