پاکستان کی تاریخی میں پہلی دفعہ سرکاری ملازمین کیلئے بہت بڑی خوشخبری

لاہور سمیت پنجاب بھر کے 7 لاکھ سرکاری ملازمین کو عیدالضحیٰ سے قبل 60 فیصد اضافی تنخواہ ادا کی جائے گی اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 60 فیصد اضافی تنخواہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور ماہ جون اور جولائی کی تنخواہ کی مد میں 24 فیصد خصوصی الائونس شامل ہے۔ جو رواں ماہ جولائی میں جون کے خصوصی الائونس کے ساتھ ملازمین کو ادا کیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.