خاندان کی اہم ترین شخصیت کا انتقال۔مریم نواز پر غم کےپہاڑ ٹوٹ پڑے۔۔ افسوسناک خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد گرامی ہے کہ ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ مسلم لیگ ن کے لئے ایک افسوس ناک

خبر آ گئی ہے ۔ خاندان میں انتہائی قریبی موت پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سخت افسردہ اور غمزدہ ہو گئی ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے نون لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ کی اچانک وفات پر گہرے دُکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے نواز شریف کی ماسک لگائے عابد شیر علی کو حوصلہ دیتے ایک تصویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی اور کہا کہ عابد شیر علی کی اہلیہ کی اچانک موت نے مجھے غمزدہ کر دیا ۔ دوسری جانب صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک بڑا فیصلہ کیا جس کے تحت ٹرانس جینڈر کے لئے سکول کھولے جا رہے ہیں ، ایجوکیشن کے بعد دوسرا سٹیپ یہ ہوگا کہ ان کو نوکریاں دیں جائیں ، کل ملتان میں پہلے سکول کی اوپننگ ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.